میڈرڈ :(مشرق نیوز)سپین میں2تیز رفتار ٹرینیں آپس میں ٹکرا گئیں، 70 افراد ہلاک ،متعدد زخمی ہوگئے۔
حادثہ میڈرڈ سے سیویل جانےوالے ریلوے ٹریک پر پیش آیا، تصادم کے بعد دونوں ٹرینوں کی بوگیاں پٹڑی سے اتر کر ڈھلوان سے نیچے جا گریں، حادثے میں زخمی ہونےوالے افراد کو ہسپتال منتقل کردیا گیا،حادثے کے بعد میڈرڈ سے اندلس جانےوالی تیز رفتار ٹرین سروس معطل کردی گئی،ہسپانوی وزیراعظم نے ٹرین حادثے کو سنگین نوعیت کا قرار دےدیا۔
سپین ،2تیز رفتار ٹرینیں آپس میں ٹکرا گئیں، 70 افراد ہلاک


















