نوجوان آل راؤنڈر عرفات منہاس آئی سی سی پلیئر آف دی منتھ ایوارڈ کے لیے نامزد

: ( )نوجوان آل راؤنڈر عرفات منہاس کو سہ ملکی سیریز میں شاندار کارکردگی پر اکتوبر 2026 کے لیے آئی سی سی مینز پلیئر آف دی منتھ ایوارڈ کے لیے نامزد کردیا گیا۔

عرفات منہاس نے 5 اننگز میں 29.80 کی اوسط سے 149 رنز بنائے، 9 وکٹیں بھی حاصل کیں جن میں انگلینڈ کے خلاف 6 وکٹیں شامل تھیں۔