لاہور:( خبر نگار)پی ٹی آئی رہنما صنم جاوید نے شوہر عتیق ریاض سے خلع کےلئے فیملی کورٹ میں درخواست دائر کر دی۔
عدالت نے درخواست پر کارروائی کرتے ہوئے صنم جاوید کے شوہر عتیق ریاض کو نوٹس جاری کر دیا اور جواب طلب کرلیا ،خلع کے دعوے میں موقف اختیار کیا گیا شوہر کے ساتھ بطور بیوی زندگی گزارنا ناممکن ہو چکا ، استدعا ہے عدالت خلع کی ڈگری جاری کرے۔
پی ٹی آئی رہنما صنم جاوید کا شوہر سے خلع کیلئے فیملی کورٹ سے رجوع
















