اسلام آباد: (بیورورپورٹ) قومی اسمبلی کا اجلاس طلب کرنے کی سمری وزیراعظم کو ارسال کر دی گئی۔
ذرائع کے مطابق وزارت پارلیمانی امور کی جانب سے اجلاس 16 نومبر کو طلب کرنے کی سمری بھجوائی گئی ،سمری وزیراعظم کی منظوری کے بعد صدر مملکت کو ارسال کی جائےگی۔
قومی اسمبلی کا اجلاس16نومبر کو طلب کرنے کی سمری وزیراعظم کو ارسال
















