میران شاہ: () میرانشاہ میں خاتون کے ہاں بیک وقت 4 بچوں کی پیدائش ہوئی ہے۔
ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹر ہسپتال میران شاہ میں ماہرِ امراضِ نسواں ڈاکٹر نائلہ نور وزیر اور ٹیم نے کامیاب آپریشن کے ذریعے خاتون کے ہاں 4 جڑواں بچوں کی پیدائش ممکن بنائی۔
کامیاب آپریشن کے بعد ماں ، چاروں نومولود بچوں کی حالت تسلی بخش اور تمام تندرست ہیں۔
میرانشاہ میں خاتون کے ہاں بیک وقت 4 بچوں کی پیدائش
















