اسلام آباد: ( ) پمز ہسپتال کی نرسری وارڈ میں آگ لگنے سے 14 نومولود جاں بحق ہوگئے۔ آگ گائنی وارڈ کی ایم سی ایچ وارڈ کے تیسرے فلور پر لگی، نرسری میں 15 بچے تھے، لیڈی ڈاکٹر صرف ایک کو بچا سکی۔ ہسپتال دستاویز کے مطابق جاں بحق بچوں کی شناخت سامنے آ گئی، مزید پڑھیں
اہم خبریں
