اسلام آباد:(بیورورپورٹ)پٹرولیم مصنوعات کی بڑھتی قیمتیں،حکومت نے ملک بھر میںسمارٹ لاک ڈاون لگانے کا فیصلہ کر لیا۔ وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت اجلاس میں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے تناظر میں مختلف تجاویز کا جائزہ لیا گیا،ذرائع کے مزید پڑھیں
اہم خبریں

