راولپنڈی: (بیورورپورٹ)عمران،بشریٰ کی اڈیالہ جیل میں ملاقات کرا دی گئی۔
جیل ذرائع کے مطابق کانفرنس روم میں ہونےوالی ملاقات40منٹ سے زائد وقت تک جاری رہی،دونوں نے ایک دوسرے کی خیریت دریافت کی،ملاقات ختم ہونے کے بعد واپس سیل میں منتقل کر دیا گیا۔
عمران،بشریٰ کی ملاقات ،دونوں نے ایک دوسرے کی خیریت پوچھی

















