اسلام آباد: (بیورورپورٹ)الیکشن کمیشن نے اثاثوں کی تفصیلات جمع نہ کرانے پر زرتاج گل، صاحبزادہ حامد رضا اور عبداللطیف کو نااہل قرار دےدیا۔
ای سی پی نے تحریری حکم جاری کرتے ہوئے کہا گوشواروں کی تفصیلات جمع کرانے تک تینوں عام انتخابات، ضمنی الیکشن، سینٹ اور مقامی حکومت کے انتخابات لڑنے کےلئے نااہل ہیں۔
گوشوارے جمع نہ کرانے پر زرتاج گل، حامد رضا ،عبداللطیف نااہل

















