لاہور:( کامرس رپورٹر)ایل این جی کی قیمت میں 21فیصد سے زائد کمی،اوگرا نے ستمبر کےلئے قیمتوں کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔
نوٹیفکیشن کے مطابق ایل این جی کی قیمت میں 3.91ڈالرز فی ایم ایم بی ٹی یو تک کمی کردی ،سوئی ناردرن سسٹم پر ایل این جی کی قیمت میں 3.83ڈالرز فی ایم ایم بی ٹی یو ،سوئی سدرن سسٹم پر 3.91ڈالرز فی ایم ایم بی ٹی یو کمی کی گئی۔
ایل این جی کی قیمت میں 21فیصد سے زائد کمی



















