اسلام آباد:(بیورورپورٹ)اپوزیشن لیڈر محمود اچکزئی کی جماعت پشتونخوا ملی عوامی پارٹی کےخلاف 2 مقدمات سماعت کےلئے مقرر کردئیے گئے۔
الیکشن کمیشن میں سماعت 6 اکتوبر کو ہوگی،پشتونخوا ملی عوامی پارٹی کو باقاعدہ نوٹس جاری کردیا گیا،ای سی پی کے مطابق پی کے میپ کےخلاف پارٹی آئین میں تبدیلی اور انٹرا پارٹی انتخابات کے مقدمات کی سماعت ہوگی۔
اپوزیشن لیڈر محمود اچکزئی کی پارٹی کیخلاف 2 مقدمات سماعت کیلئے مقرر



















