قاہرہ:(مشرق نیوز)فلسطینی دھڑوں نے نومبر میں شیڈول پارلیمانی انتخابات موخر کردئیے،مصر میں ہونے والے فلسطینی دھڑوں کے اجلاس میں فتح، حماس، اسلامی جہاد اور پاپولرفرنٹ کے نمائندوں نے شرکت کی۔
عرب میڈیا کے مطابق فلسطین میں نومبر میں ہونے والے پارلیمانی انتخابات کو موخر کرنے پر اتفاق کیا گیا،تمام دھڑوں نے اتفاق کیا مغربی کنارے اور غزہ پٹی کی موجودہ صورتحال انتخابات کےلئے سازگار نہیں ۔
فلسطینی دھڑوں نے نومبر میں شیڈول پارلیمانی انتخابات موخر کردئیے



















