بغداد: (مشرق نیوز)بغداد میں او آئی سی وزرائے خارجہ کا 52واں اجلاس شروع ، عراقی وزیراعظم علی فالح الزیدی نے افتتاح کیا۔
تقریب سے خطاب کرتے ہوئے عراقی وزیراعظم علی فالح الزیدی نے کہاعلاقائی کشیدگی کم کرنے کےلئے پاکستان کی کوششیں قابل ستائش ، اسلامی دنیا کو بڑھتے چیلنجز کا سامنا ہے،علاقائی و عالمی بحرانوں سے نمٹنے کےلئے مسلم ممالک کو مشترکہ کوششیں تیز کرنا ہوں گی، فلسطینیوں کو انصاف ،حقوق کی فراہمی علاقائی امن و استحکام کےلئے ضروری ہے۔
20 کلو آٹے کے تھیلے پر پابندی،سمگلنگ روکنے کیلئے بین الصوبائی بارڈرکی کڑی نگرانی کاحکم
پی ایس ایل میں بڑی تبدیلی کی تیاری، نیا ٹورنامنٹ متعارف کرانے پر غور شروع
گوادر میں حملے ناکام ،خاتون سمیت 10 دہشتگردجہنم واصل
شہدا کی قربانیاں کبھی فراموش نہیں کی جا سکتیں،حمزہ شہباز
مہنگائی کا نیا وار،مزید اضافہ، سالانہ شرح11.85 فیصد تک جا پہنچی
قانون نافذ کرنےوالے اداروں نے از خود عدالتی کردار سنبھال لیا،سعدرفیق
وزیراعظم کاکسان دوست اقدام،2027 کیلئے گندم کی قیمت 4500روپے من مقرر
استنبول میں آر4 کی وزارتی بیٹھک،سعودی عرب کےساتھ مکمل اظہار یکجہتی
مائیں ،بہنیں،بیٹیاں،اپنی تصاویر کسی کے ساتھ شیئر نہ کریں،محسن نقوی
دنیا بھر میں پاکستانی سفارتی مشنز پر ای پاسپورٹ کا اجرا شروع



















