پشاور:(بیورورپورٹ)پی ٹی آئی نے 10روز میں آل پارٹیز کانفرنس بلانے کا اعلان کردیا۔
نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے سلمان اکرم راجہ نے کہا محمود اچکزئی بانی پی ٹی آئی کے مقرر کردہ قائدحزب اختلاف ہیں، لانگ مارچ کا فیصلہ برقرار ہے، وزیراعلیٰ ،سپیکر کو لاپتہ کیا گیا، ایم این ایز ،ایم پی ایز کو اٹھایا جا رہا ہے،مذاکرات کو جان بوجھ کر ناکام بنایا گیا،10روز میں آل پارٹیز کانفرنس بلارہے ،فضل الرحمن سمیت اہم سیاسی جماعتوں سے رابطے ہیں۔
پی ٹی آئی نے 10روز میں اے پی سی بلانے کا اعلان کردیا



















