لاس اینجلس:( )ہالی ووڈ اداکار پیٹرک سٹیورٹ 86 برس کی عمر میں چل بسے۔ شمار تھیٹر ٹی وی اور فلم کے معروف اداکاروں میں ہوتا تھا۔
پیٹرک سٹیورٹ کو فلمی دنیا میں ایکس مین کے پروفیسر چارلس زیویئر اور سٹار ٹریک سیریز کے کیپٹن جین لوک پیکارڈ کے کرداروں سے خاص شہرت ملی تاہم کیریئر کا بڑا حصہ تھیٹر میں گزرا۔ الزائمر اور لیوی باڈی ڈیمینشیا جیسے امراض کا سامنا تھا۔
ہالی ووڈ اداکار پیٹرک سٹیورٹ 86 برس کی عمر میں چل بسے


















