امریکی اداکار جیمز وان ڈیر بیک 48 سال کی عمر میں انتقال کر گئے

واشنگٹن:( ) امریکی اداکار جیمز وان ڈیر بیک 48 سال کی عمر میں انتقال کر گئے ۔

اہل خانہ کی جانب سے شیئر کی گئی پوسٹ میں بتایا گیا جیمز ڈیوڈ وان ڈیر بیک دنیا سے رخصت ہو گئے، مشکل وقت میں پرائیویسی کا خیال رکھنے کی اپیل ہے۔