اسلام آباد : ( )آئی ایم ایف کی شرط پرعائد کیپٹو پاورلیوی سےبجلی سستی کرنےکی راہ ہموار ہوگئی۔
حکومت نےکیپٹوپاور پلانٹس پرایک ہزار247 روپے فی ایم ایم بی ٹی یولیوی عائد کردی، لیوی کی رقم پاورسیکٹرکے تمام کیٹگری کےبجلی صارفین کیلئے ٹیرف کم کرنے پراستعمال کی جائے گی۔
پٹرولیم ڈویژن نے دسمبر2025 کےلیے کیپٹو پاور پلانٹس پر لیوی کے نفاذ کا نوٹیفکیشن جاری کردیا ۔
حکومت نے کیپٹوپاور لیوی کی رقم سے صارفین کو ماہانہ بنیادوں پربجلی کاریلیف دینےکامنصوبہ بنایا ہے۔
آئی ایم ایف کی شرط پر کیپٹو پاور لیوی عائد، بجلی سستی کرنےکی راہ ہموار



















