متنازع ٹوئٹس کیس، ایمان مزاری ،ہادی چٹھہ کی اپیلیں سماعت کےلئے مقرر

اسلام آباد:(بیورورپورٹ)متنازع ٹوئٹس کیس میں ایمان مزاری ،ہادی چٹھہ کی اپیلیں سماعت کےلئے مقرر کردی گئیں۔

اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس آصف جمعرات کواپیلوں پر سماعت کریں گے،دونوں کی سزا معطلی درخواستیں بھی سماعت کےلئے مقرر ہیں۔