لاہور :(کلچرل رپورٹر) رمضان کے احترام میں پنجاب بھر کے تھیٹرز بند کر دیئے گئے، پنجاب حکومت نے بندش کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ۔
رمضان المبارک میں عوامی تقدس کے پیش نظر تمام تھیٹرز پر پابندی ہو گی، پنجاب کونسل آف دی آرٹس کے احکامات کے مطابق تھیٹرز عارضی طور پر بند رہیں گے۔
رمضان کے احترام میں پنجاب بھر کے تھیٹرز بند کر دیئے گئے



















