اسلام آباد:(بیورورپورٹ) وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے ہونہار و مستحق طلبہ کو میرٹ پر معیاری ،جدید تعلیم کی فراہمی ترجیح ہے۔
اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے شہباز شریف نے کہا دانش یونیورسٹی پاکستان کے باصلاحیت ،مستحق نوجوانوں کو عالمی معیار کی تعلیم کے مواقع فراہم ،بہترین تعلیمی، تحقیقی ،جدید تکنیکی سہولیات کی بدولت ملک بھر اور پورے خطے میں ٹیکنالوجی کے شعبے میں مرکز امتیاز کے طور پر ابھرے گی،دانش یونیورسٹی میں داخلوں کیلئے پورے پاکستان سے باصلاحیت طلبہ کا انتخاب میرٹ پر کیا جائے گا۔
دریں اثناوزیر اعظم شہباز شریف 2روزہ دورے پر برطانیہ چلے گئے ،ذرائع کے مطابق وزیر اعظم شہباز شریف 2دن لندن میں قیام کے بعد امریکہ جائیں گے،25ستمبر کو اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے خطاب کریں گے۔
لاہور میں خواتین اور بچوں کیخلاف جنسی جرائم کے واقعات میں ریکارڈ اضافہ
اساتذہ طلبہ کو اگلے 10 سالوں کے چیلنجز کا سامنا کرنے کےلئے تیار کریں:احسن اقبال
علی حسام اصغر کی حکومتی حلقوں میں پذیرائی، 5 روز میں اہم شخصیات کی مبارکباد
پاکستان میں 3 کروڑ 20 لاکھ افراد کو ذہنی صحت کی نگہداشت کی ضرورت ہے: وفاقی وزیر قومی صحت
خیبرپختونخواہ حکومت خود صوبے میں آئینی اقدام اٹھانے پر مجبور کر رہی ہے: عظمیٰ بخاری
جیٹ فیول کی قیمتوں میں مسلسل اضافہ، فضائی ٹکٹ مزید مہنگے ہونے کا امکان
سری لنکا کیخلاف ٹی 20 سیریز میں بڑے ناموں کی واپسی کا قوی امکان
راکھی ساونت کی صبا قمر سے ملاقات، تحفے میں دلکش انگوٹھی دیدی
گورنر راج اچھا فیصلہ نہیں، آخری حد پر نہیں جانا چاہتے: امیر مقام
مکہ دفاعی اتحاد کی سٹرٹیجک کمیٹی کا ہنگامی اجلاس آج، علاقائی صورتحال کا جائزہ لیا جائیگا



















