کوئٹہ :( ) خیبرپختونخوا ، بلوچستان میں 17دہشت گرد ہلاک ، 6 جوان شہید ہو گئے۔
پنجگورکے علاقے فتح علی میں سکیورٹی فورسز نے فتنہ الہندوستان کے 5دہشت گرد ہلاک کردیئے، کارروائی کے دوران ہلاک فتنہ الہندوستان کے دہشت گردوں سے بھاری اسلحہ و گولہ بارود برآمد ہوا۔
ضلع کچھی کے علاقےدھاڈر میں کامیاب انٹیلی جنس بیسڈ کارروائی کے دوران 2 دہشت گرد مارے گئے۔
خیبرپختونخوا ، بلوچستان میں 17دہشت گرد ہلاک ، 6 جوان شہید


















