لاہور:( اپنے نمائندے سے)چیئرمین پاکستان علما کونسل طاہر اشرفی نے کہا ہے پہلے صدارت کا لالچ پھر ریاست میں مولانا کو حصہ نہ دےکر زیادتی کی گئی، کسی بڑی کمیٹی کا چیئرمین بنا کر عہدہ وزیر کے برابر، منسٹرز انکلیو میں رہائش ،سرکاری جہاز استعمال کرنے کی اجازت دی جائے،پاک فوج ،شہدا پوری قوم کی ریڈ لائن ہیں ، ریاست کےخلاف بات کرنے سے گریز کریں۔
صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے طاہر اشرفی نے کہاخیبر پختونخوا میں دیگر لوگوں کو حصہ دیا گیا تو فضل الرحمن کو بھی ملنا چاہیے تھا پہلے پی ڈی ایم کا صدر بنانے کا وعدہ کیا گیا لیکن عمل نہیں ہوا، بعدازاں خیبر پختونخوا ،بلوچستان میں کچھ نہیں رکھا گیا تو مولانا کارویہ تبدیل ہوگیا، حکمرانوں کو مشورہ ہے فضل الرحمن کے فون اٹھایا کریں اور معاملات بہتر بنائیں،مولانا ریاست کےخلاف بات کرنے سے گریز کریں۔
وزیراعظم شہبازشریف نے کشمیر چوک انڈرپاس منصوبے کا افتتاح کردیا
قانونی نوٹس کا انتظار ہے ، چودھری سالک کا مریم اورنگزیب کو جواب
فضل الرحمن سے منسلک مدرسہ اختر العلوم کو غیر قانونی تعمیر پر نوٹس
پاکستان،روس ٹیکنالوجی شعبے میں تعاون بڑھانے پر متفق، معاہدوں کی راہ ہموار
دفاعی صلاحیتوں کی ترقی، چیلنجز سے نمٹنے کیلئے مسلسل تربیت ناگزیر ہے، فیلڈ مارشل
عوام کو سبسڈی نہ دینے والے پٹرول پمپس کے لائسنس منسوخ کیے جائیں،وزیراعظم
دہشتگردحملوں کیخلاف کے پی اسمبلی میں کبھی قرارداد نہیں آئی ،فیصل کریم کنڈی
پاکستان میں بھی چھوٹے چھوٹے ٹرمپ موجود ہیں،علامہ راجہ ناصر عباس
ایوان نمائندگان میں ڈیموکریٹس کی 100 سے زائد خواتین کامیاب
چونیاں ،زہریلی کھیر کھانے سے ایک خاندان کے 5 بچے جاں بحق


















