اسلام آباد: (بیورورپورٹ) وفاقی وزیر چودھری سالک نے مریم اورنگزیب کو جواب دیتے ہوئے کہا ہے بہتر ہوگا گمراہ کن دعووں پرقانونی نوٹس اپنی وزیراعلیٰ کی ترجمان کوثر کاظمی کو بھیجیں کیونکہ مجھے ابھی تک قانونی نوٹس نہیں ملا۔
اپنے بیان میں چودھری سالک نے کہا قانونی نوٹس کا انتظار کر رہا ہوںتاکہ مناسب جواب دیا جا سکے۔
قانونی نوٹس کا انتظار ہے ، چودھری سالک کا مریم اورنگزیب کو جواب
















