اسلام آباد: (بیورورپورٹ)سیاسی سرگرمیاں تیز، بلاول بھٹو کی اسلام آباد آمد، اہم ملاقاتیں متوقع ہیں۔
ذرائع کے مطابق بلاول بھٹو زرداری پارلیمنٹ میں پیش کیے جانےوالے نئے بلوں پرپارٹی قیادت سے مشاورت کریں گے،مجوزہ بلوں پر پیپلز پارٹی کے تحفظات ،تجاویز زیر غور آئیں گی، ،حتمی موقف بھی طے کیا جائے گا،حکومت ،پیپلز پارٹی میں قانون سازی کے معاملات پر مشاورت کا نیا دور بھی متوقع ہے۔
سیاسی سرگرمیاں تیز، بلاول بھٹو کی اسلام آباد آمد، اہم ملاقاتیں متوقع
















