لاہور:(خبر نگار)چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر کادورہ پنجاب انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی ،زیر علاج شاہ محمود قریشی سے ملاقات ،عیادت کی،زین قریشی بھی ہمراہ تھے۔
ملاقات کے دوران بیرسٹر گوہر نے شاہ محمود قریشی کو بانی پی ٹی آئی کی بہنوں کی رہائی،وکلا کی بانی پی ٹی آئی سے ہونےوالی ملاقاتوں پربریفنگ دی
بیرسٹر گوہر کادورہ پنجاب انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی، شاہ محمود قریشی کی عیادت
















