اسرائیل کاغزہ کے ہسپتال پر حملہ، سرجن سمیت 6افراد شہید


خان یونس: (مشرق نیوز) اسرائیل کاغزہ کے ہسپتال پر حملہ، سرجن سمیت 6افراد شہید ،20 زخمی ہوگئے۔

غزہ کی سول ڈیفنس سروس کے ترجمان محمود باسل نے کہاہسپتال کے شعبہ سرجری پر حملہ کیا گیا ،عمارت کو بڑے پیمانے پر نقصان پہنچا، طبی عملے نے شہید ہونے والے سرجن کی شناخت رزق ابو شعیرہ کے نام سے کی ۔