لاہور: (سپیشل رپورٹر)صدر زر داری کی وزیر اعظم شہباز شریف سے ملاقات ،اتحادی جماعتوں کے درمیان باہمی تعاون، مشاورت کے تسلسل ،عوامی فلاحی منصوبوں کی پیشرفت پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
آصف زرداری ماڈل ٹاﺅن میں وزیراعظم کی رہائشگاہ پہنچے توشہبازشریف نے پرتپاک استقبال کیا، بعد ازاں دونوں رہنماﺅں کے درمیان ہونےوالی ملاقات میں ملک کی مجموعی سیاسی، معاشی ،سکیورٹی صورتحال پر تفصیلی گفتگو کی گئی، وزیراعظم نے دورہ ترکیہ اور 31ویں کانفرنس آف پارٹیز میں شرکت سے آگاہ کیا۔
دونوں رہنماوں نے ملک میں معاشی استحکام ،ترقیاتی عمل کو تیز کرنے کےلئے ملکر کام کرنے کے عزم کا اعادہ کیا،ملاقات میں سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق، سابق وزیر اعظم راجہ پرویز اشرف، سینیٹر سلیم مانڈوی والا، وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ،مشیر وزیر اعظم رانا ثنا،ممبر قومی اسمبلی حمزہ شہباز بھی موجود تھے۔
ویپنگ خطرناک دائمی بیماری کا خطرہ بڑھا سکتی ہے: جدید تحقیق
لاہور میں آلودگی کا راج برقرار، ایئر کوالٹی انڈیکس 269 ریکارڈ
پنجاب میں جرائم کی مجموعی شرح میں تقریباً 70 فیصد تک کمی خوش آئند ہے، وزیراعلیٰ مریم نواز
انڈر 19 ایشیا کپ فائنل، بھارتی کھلاڑیوں کے جارحانہ جشن اور نامناسب اشاروں پر کڑی تنقید
گلوکارہ شازیہ خشک نے موسیقی سے توبہ کرکے شرعی پردہ اختیار کرلیا
راولاکوٹ، بچی کی ہلاکت پر اداروں کیخلاف پروپیگنڈا آڈیو لیک نے بے نقاب کردیا
اسلام آباد سفارتکاری کیلئے پھر مرکز نگاہ، اقتصادی تعاون تنظیم اجلاس کا حتمی ایجنڈا طے
اقتصادی تعاون تنظیم کے وزرائے خارجہ کونسل کے اجلاس کیلئے عالمی وفود کی اسلام آباد آمد جاری
ایران کا بحرین میں امریکی فوجی اڈے پر ڈرونز سے حملہ
پاکستان میں پٹرولیم سبسڈی سکیم کا دائرہ بہت وسیع، جلد ختم کیا جائے: آئی ایم ایف
















