اسلام آباد:(بیورورپورٹ)بیرون ملک ملازمت کےلئے جانےوالے پاکستانیوں کی تعداد میں 25 فیصد کمی،اوورسیز ایمپلائمنٹ بیورو نے اعدادو شمار جاری کردئیے۔
اعداد و شمار کے مطابق رواں سال جنوری سے اکتوبر تک 4 لاکھ 76 ہزار 240 پاکستانی روزگار کےلئے بیرون ملک گئے،بیرون ملک ملازمت کے مواقع میں کمی کے باعث 45 ارب ڈالر کی متوقع ترسیلات زر کا ہدف متاثر ہونے کا خدشہ ہے،حکومتی پالیسیوں ، پیچیدہ نظام کے باعث سعودی عرب میں بھی پاکستانی افرادی قوت کی تعداد کم ہورہی ہے۔
بیرون ملک ملازمت کےلئے جانےوالے پاکستانیوں کی تعداد میں 25 فیصد کمی
















