اسلام آباد:(بیورورپورٹ)آئینی عدالت نے سندھ ،پشاور ہائیکورٹ کے فیصلے کالعدم قرار دیتے ہوئے پنجاب، سندھ اور کے پی کا انفرااسٹرکچر ڈویلپمنٹ سیس غیر آئینی قرار دےدیا۔
چیف جسٹس آئینی عدالت جسٹس امین الدین خان ،جسٹس عامر فاروق شامل پر مشتمل 2 رکنی بنچ نے فیصلہ جاری کرتے ہوئے کہاسیس عائد کرنا صوبوں کے آئینی اختیار سے باہر ہے۔
ہائیکورٹس کے فیصلے کالعدم،پنجاب، سندھ ،کے پی کا انفراسٹرکچر ڈویلپمنٹ سیس غیر آئینی
















