اسلام آباد:(بیورورپورٹ) برطانوی ادارے بی آئی آئی نے پاکستان میں سرمایہ کاری بڑھانے کا اعلان کردیا،برٹش انٹرنیشنل انویسٹمنٹ کے وفد نے وزیر خزانہ اورنگزیب سے ملاقات کی ، پاکستان میں نجی شعبے کےلئے سرمایہ کاری ، فنانسنگ بڑھانے پر اتفاق کیا گیا۔
بی آئی آئی وفد نے پاکستان کو اہم سرمایہ کاری کی منزل قرار دیتے ہوئے آئندہ برسوں میں سرمایہ کاری بڑھانے کی خواہش کا اظہار کرتے ہوئے کہاایشیا ،افریقہ میں 5سال کے دوران 2ارب ڈالر سے زائد کی سرمایہ کاری کی جائےگی،ملاقات میں پاکستان میں انفراسٹرکچر ،کلائمیٹ فنانس شعبوں میں سرمایہ کاری امکانات،بجلی ترسیل کے منصوبوں میں سرمایہ کاری پر بھی غور کیا گیا۔
غزہ میں نسل کشی کی جنگ،قتل عام روکاجائے،فلسطینی صدر محمود عباس
وزیراعظم کی امریکہ میں مقیم کاروباری شخصیات کو سرمایہ کاری کی دعوت
چینی صدر کاامریکہ میں تاریخی ریڈ کارپٹ استقبال ، توپوں کی سلامی
اصلاحات سے پاکستان کی معاشی ترقی میں اضافہ ہوگا،آئی ایم ایف
مالدیپ علاقائی امن و استحکام کیلئے پاکستان کے تعمیری کردار کامعترف
غزہ کی تعمیر نو وبحالی ،2.45 ارب ڈالرکے منصوبے کی نقاب کشائی
ن لیگ کے ڈاکٹر نجیب نقی آزاد کشمیر کے 23 ویں صدر منتخب،حلف اٹھا لیا
بنیادی حقوق کو ازخود ایس او پیز سے ختم نہیں کیا جاسکتا،اسلام آباد ہائیکورٹ
احتجاج کا پروگرام حتمی،بات چیت ناگزیر،حکومت کوانا ختم کرنا ہوگی،بیرسٹر گوہر
اسلام آباد ،پنجاب کے مختلف اضلاع میں رینجرز تعینات کرنے کی منظوری



















