اسلام آباد:(بیورورپورٹ)انٹرڈیپارٹمنٹل کوآرڈینیشن کمیٹی نے پاکستان میں ہیگزویلنٹ ویکسین متعارف کرانے کی منظوری دےدی۔
وزیرصحت مصطفی کمال نے اجلاس میں اظہار خیال کرتے ہوئے کہامعمول کے حفاظتی ٹیکہ جات پروگرام کیلئے اہم پیشرفت ہے،ویکسین سے بچوں کو کم تکلیف ،والدین کا اعتماد اور تعاون بہتر ہوگا،تعاون پر گاوی گلوبل فنڈ، عالمی ادارہ صحت،یونیسیف،گیٹس فاونڈیشن ودیگر شراکت داروں کاشکریہ ادا کرتا ہوں۔
پاکستان میں ہیگزویلنٹ ویکسین متعارف کرانے کی منظوری



















