لاہور: (اپنے نمائندے سے) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز ،وفاقی وزیر چودھری سالک کے درمیان لفظی تنازع شدت اختیار کر گیا۔
وفاقی وزیر چودھری سالک نے کہا اللہ تعالیٰ انسان کو غرور ،تکبر سے بچائے، انسان کے پاس جب اختیار آ جائے تو مزید عاجز ،منکسر المزاج رہنا چاہیے،پنجاب میں کرپشن ہو رہی کے بیان پر قائم،اپنے موقف سے پیچھے نہیں ہٹا۔
پنجاب میں کرپشن کے بیان پر قائم ہوں،چودھری سالک


















