عمران،بشریٰ ایک گھنٹہ10منٹ ملاقات ، ایک دوسرے کی خیریت دریافت

راولپنڈی: (بیورورپورٹ)عمران،بشریٰ کی جیل کے کانفرنس روم میں ملاقات کرا دی گئی۔

جیل ذرائع کے مطابق ملاقات کے دوران دونوں نے ایک دوسرے کی خیریت دریافت کی، ملاقات ایک گھنٹہ 10 منٹ تک جاری رہی۔