اسلام آباد:(بیورورپورٹ)ایک سال کے دوران حکومتی قانون سازی کے مقابلے میں نجی بلز کی اکثریت رہی۔
ذرائع کے مطابق حکومتی 35بلز کے مقابلے میں سالانہ 43نجی بل منظور کیے گئے، ایوان سے ایک سال میں 35 قوانین کی منظور لی گئی،پہلی بار حکومتی قانون سازی پر پرائیوٹ ممبرز حاوی رہے، نجی اراکین کے بیشتر بلز حکومتی حمایت سے پاس کیے گئے۔
ایک سال میں حکومتی قانون سازی کے مقابلے نجی بلز کی اکثریت



















