اسلام آباد: (بیورورپورٹ)جے یوآئی کے مرکزی رہنما مولانا عبدالغفور حیدری دل کے عارضے میں مبتلا ہو گئے۔
پارٹی اعلامیے میں کہا گیا عبدالغفور حیدری کو دل کا دورہ پڑا،اسلام آباد کے نجی ہسپتال میں زیر علاج ہیں،فضل الرحمن، کامران مرتضیٰ و دیگر نے عیادت کی ۔
عبدالغفور حیدری کو دل کا دورہ،ہسپتال منتقل،رہنماﺅں کی عیادت



















