قومی ٹیم کی بدترین شکست پرفواد چودھری کی واوڈا سے دلچسپ اپیل

لاہور:(وقائع نگار)سابق وفاقی وزیر فواد چودھری نے پاکستانی ٹیم کی بھارت کے ہاتھوں بدترین شکست کے بعد فیصل واوڈا سے دلچسپ اپیل کردی۔

فواد چودھری نے کہا500سیاستدانوں کےساتھ 11کرکٹرز اور کرکٹ بورڈ کے چمچوں کڑچھوں کو بھی اپنی لسٹ میں شامل کر لیں! شکریہ!! ۔