اسلام آباد:(بیورورپورٹ)پی ٹی آئی سابق وزیراعلیٰ کے پی علی امین گنڈاپور کے بیانات سے نالاں، ایکشن لینے کا فیصلہ کرلیا۔
ذرائع کے مطابق پی ٹی آئی کی مرکزی قیادت نے علی امین گنڈاپور کے بیانات کا جائزہ لیااور اڈیالہ ملاقاتوں کے بعد علی امین گنڈاپور کےخلاف ایکشن کا فیصلہ کیا،ایکشن لینے سے قبل تمام انٹرویوز ، بیانات کی تفصیلات بھی منگوالی گئیں،چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر نے کہا بانی پی ٹی آئی کے اہل خانہ پر کوئی بھی بیان برداشت نہیں کیا جائے گا۔
پی ٹی آئی گنڈاپور کے بیانات سے نالاں، ایکشن لینے کا فیصلہ کرلیا



















