اسلام آباد: (بیورورپورٹ) قتل ہونےوالی ٹک ٹاکر ثنا یوسف کی والدہ نے کہا ہے بیٹی کے قتل کو ایک سال گزرنے کے باوجود انصاف کے منتظر ہیں،کئی باراقدام خودکشی بھی کیا۔
صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے والدہ نے اپنے غم کی شدت بیان کرتے ہوئے کہا ایک وقت ایسا بھی آیا جب اپنی زندگی ختم کرنے کا سوچا مگر بیٹی کی یاد نے حوصلہ دیا۔
انصاف کے منتظر،کئی بار اقدام خودکشی کیا،ٹک ٹاکر ثنا یوسف کی والدہ رو پڑیں


















