کوئٹہ،بنوں:(بیورورپورٹ،مشرق نیوز)کوئٹہ میں پولیو ٹیم کی سکیورٹی پر مامور پولیس پر فائرنگ ،اہلکار شہید ہوگیا،پولیس نے جائے وقوعہ سے شواہد اکھٹے کرکے ملزموں کی گرفتاری کےلئے آپریشن شروع کردیا ۔
دوسری جانب دہشتگردوں نے بنوں سے 3 پولیو ورکرز کو اغوا کرلیا،پولیس نے علاقہ گھیرے میں لےکرسرچ آپریشن شروع کر دیا۔
کوئٹہ میں فائرنگ، پولیس اہلکار شہید،بنوں،3 پولیو ورکرز اغوا



















