اسلام آباد:(بیورورپورٹ)سفارتی سرگرمیوں کے پیش نظر اسلام آباد میں سکیورٹی ہائی الرٹ ،پنجاب بھر سے اضافی نفری طلب ، جڑواں شہروں کے تمام ٹرانسپورٹ اڈے بند کر دیئے گئے۔
ضلعی انتظامیہ نے کہا جو گاڑیاں راولپنڈی کی جانب محو سفر ہیں ضروری کارروائی کے بعد اڈوں تک پہنچنے کی اجازت ہوگی۔
سفارتی سرگرمیوں کے پیش نظر اسلام آباد میں سکیورٹی ہائی الرٹ



















