اسلام آباد: (بیورورپورٹ)دفتر خارجہ سے تحقیقاتی رپورٹ باہر نکلنے پرڈی جی آڈٹ فارغ،او ایس ڈی بنادیا گیا۔
ذرائع کے مطابق ڈی جی آڈٹ نے رپورٹ بنا کر سیکرٹری خارجہ کے دفتر بھیجی،رپورٹ میں 12 ارب کی بے ضابطگیوں کے انکشافات کیے گئے تھے۔
دفتر خارجہ سے تحقیقاتی رپورٹ باہر نکلنے پرڈی جی آڈٹ فارغ

















