کفایت شعاری مہم ،وزیراعظم کے دورہ امریکہ کاوفد مختصر کردیا گیا

اسلام آباد:(بیورورپورٹ)کفایت شعاری مہم ،وزیراعظم شہباز شریف کے دورہ امریکہ کاوفد مختصر کردیا گیا۔

ذرائع کے مطابق وفد میں نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار،طارق فاطمی شامل ،وزیراطلاعات ونشریات وفد کا حصہ نہیں ہوں گے،وزیراعظم نے امریکہ میں متعلقہ حکام کو کفایت شعاری کے احکامات جاری کردئیے ۔