لاہور:(اپنے رپورٹر سے)سابق وزیراعظم وصدر ن لیگ نواز شریف سے گورنر سندھ نہال ہاشمی نے ملاقات کی،ملکی مجموعی سیاسی صورتحال ،باہمی دلچسپی کے دیگر امور پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔
نوازشریف نے گورنر سندھ کےلئے نیک خواہشات کا اظہار کرتے ہوئے کہاامیدہے نہال ہاشمی سندھ کے عوام کی خدمت ،وفاق و صوبے کے درمیان روابط کے فروغ میں اپنا بھرپور کردار ادا کرتے رہیں گے۔
ہر پاکستانی ذیابیطس سے بچاو اور بروقت تشخیص کو قومی ترجیح بنائے: صدر، وزیراعظم
پنجاب کے ہر گاوں کی ترقی کیلئے 5 کروڑ روپے دینے کی اصولی منظوری
دنانیر مبین نے عالمی سطح پر بہترین اداکارہ کا ایوارڈ اپنے نام کرلیا
انڈر 19 ایشیا کپ فائنل، پاکستان کا بھارت کو جیت کیلئے 338 رنز کا ہدف
پس پردہ رابطے ، عمران کیلئے ریلیف اور کے پی کے معاملات پر کچھ زیر غور نہیں
شمالی وزیرستان میں فورسز کے آپریشنز، 16 خوارج ہلاک، حوالدار اور نائیک شہید
چاغی میں 8 مقامات پر تانبے اور سونے کے معدنی ذخائر کے شواہد دریافت
عالمی بینک نے پاکستان کیلئے 30 کروڑ ڈالر قرض کی منظوری دیدی
ٹرمپ فی الحال ایران کیساتھ جنگ دوبارہ شروع نہیں کرنا چاہتے، امریکی میڈیا کا دعویٰ
ملکی تاریخ میں پہلی بار پیٹرول پر سب سے زیادہ لیوی کی وصولی کا انکشاف
















