پیپلز پارٹی نے انتخابی اصلاحات کمیٹی کےلئے 5نام فائنل کر لیے

اسلام آباد: (بیورورپورٹ)پیپلز پارٹی نے انتخابی اصلاحات کمیٹی کےلئے 5نام فائنل کر لیے۔

ذرائع کے مطابق اراکین میں شیری رحمن، فاروق ایچ نائیک، اعجاز جاکھرانی، ضمیر گھومرو اور شہادت اعوان شامل ہیں ،اعجاز جاکھرانی کمیٹی میں پیپلز پارٹی کے اراکین کی قیادت کریں گے۔