کراچی :(بیورورپورٹ)امریکی مڈٹرم انتخابات کے مثبت اثرات، پاکستان سٹاک مارکیٹ میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔
کاروباری ہفتے کے چوتھے روز آغاز پر سٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی دیکھنے میں آئی، 4500 سے زائد پوائنٹس اضافے کےساتھ انڈیکس ایک لاکھ 76 ہزار 604 پوائنٹس کی سطح پر جاپہنچا،ٹریڈنگ کے دوران مثبت رجحان برقرار رہا ،اختتام پر انڈیکس 3366 پوائنٹس اضافے کیساتھ ایک لاکھ 75 ہزار 379 کی سطح پر بند ہوا۔
امریکی مڈٹرم انتخابات کے مثبت اثرات، پاکستان سٹاک مارکیٹ بلند
















