اسلام آباد:( بیورورپورٹ)پاکستان ٹیلی کمیونی کیشن اتھارٹی کی درخواست پر میٹا نے ایک لاکھ 76ہزار اکاﺅنٹس بند کر دئیے۔
حکام کے مطابق غیر فعال نمبرز پر واٹس ایپ اکاﺅنٹس سائبر فراڈ کا بڑا ذریعہ بن رہے تھے،معاہدے کے تحت ہر ماہ 5ہزار ری سائیکل نمبرز میٹا کو بھجوائے جائیں گے۔
پی ٹی اے کی درخواست پر ایک لاکھ 76ہزار واٹس ایپ اکاﺅنٹس بند
















