راولپنڈی :(بیورورپورٹ)سابق وزیراعظم و بانی پی ٹی آئی عمران خان سے لطیف کھوسہ ، بیرسٹر سلمان صفدر نے ملاقات کی، دونوں وکلا گاڑی میں بیٹھ کر اڈیالہ جیل کے اندر گئے،اسلام آباد ہائیکورٹ کے حکم پر ملاقات کا وقت طے کیا گیا۔
بیرسٹر سلمان صفدر نے صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ملاقات میں صحت ودیگر امور زیر بحث آئے،کوئی سیاسی گفتگو نہیں کی گئی،بانی پی ٹی آئی سے مقدمات پر ہدایات لیں
بانی پی ٹی آئی کےساتھ وکلا کی ملاقات،سیاسی گفتگو سے گریز
















