راولپنڈی:( ) لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چودھری نے کہا ہے پاکستان سعودی عرب کے دفاع کے لئے کسی بھی حد تک جائے گا۔ ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چودھری نے عرب نیوز کو انٹرویو میں کہا پاکستان سعودی عرب کے ساتھ سفارتی و عملی طور پر مکمل کھڑا ہے مزید پڑھیں
اہم خبریں

