لاہور:( کامرس رپورٹر)وزیر پٹرولیم علی پرویز ملک نے کہا ہے پٹرول کی قلت پیدا ہوئی تو قیمت ہزار روپے لٹر تک جاسکتی ہے، ریاستی مفادات کے تحفظ کےلئے جو کچھ کرنا پڑا کریں گے۔ صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے علی پرویز ملک نے کہا فی الحال ملک میں پٹرول کی کوئی ق مزید پڑھیں
اہم خبریں

