تل ابیب :(مشرق نیوز)ایران میں حکومتی تختہ الٹنے میں ناکامی پرموساد کے 2سینئر افسروں کو برطرف کردیا گیا۔
دونوں افسر منصوبے کی تیاری ،عملدرآمد کی حکمت عملی بنانے میں مرکزی کردار ادا کر رہے ، منصوبے میں ایران کی نسلی و لسانی اقلیتوں، بالخصوص کرد گروہوں کی مدد سے تحریک کو دوبارہ زندہ کرنے اور ملک گیر احتجاج کے ذریعے حکومت گرانے کی حکمت عملی شامل تھی۔
چینی صدر کاامریکہ میں تاریخی ریڈ کارپٹ استقبال ، توپوں کی سلامی
اصلاحات سے پاکستان کی معاشی ترقی میں اضافہ ہوگا،آئی ایم ایف
مالدیپ علاقائی امن و استحکام کیلئے پاکستان کے تعمیری کردار کامعترف
غزہ کی تعمیر نو وبحالی ،2.45 ارب ڈالرکے منصوبے کی نقاب کشائی
ن لیگ کے ڈاکٹر نجیب نقی آزاد کشمیر کے 23 ویں صدر منتخب،حلف اٹھا لیا
بنیادی حقوق کو ازخود ایس او پیز سے ختم نہیں کیا جاسکتا،اسلام آباد ہائیکورٹ
احتجاج کا پروگرام حتمی،بات چیت ناگزیر،حکومت کوانا ختم کرنا ہوگی،بیرسٹر گوہر
اسلام آباد ،پنجاب کے مختلف اضلاع میں رینجرز تعینات کرنے کی منظوری
مقدمات کے جلد فیصلوں کیلئے آئینی عدالت میں سٹاپ واچ نصب
وفاق پولیس کو سیاسی انتقام کیلئے استعمال کریگا تو اقدامات کرینگے،سہیل آفریدی



















